چیئرمین آباد محمد حسن بخشی کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے خوشگوار ملاقات، اس ملاقات میں ملک میں تعمیراتی صنعت کو درپیش مسائل اور معاشی ترقی میں اس شعبے کے کردار پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین آباد نے حکومتی سطح پر تعاون کی ضرورت پر زور دیا اور تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے تجاویز پیش کیں۔
ABAD House, ST-1/D, Block-16, Gulistan-e-Jauhar, Karachi - 75290, Pakistan.
© Copyright 2025 ABAD Pakistan. All rights reserved.