Contact Us

Message Us

OUR OFFICES

Get in Touch

If you have any questions, please feel free to contact us.

Address

ABAD House, ST-1/D, Block-16, Gulistan-e-Jauhar, Karachi - 75290, Pakistan.

Call us

111-11-ABAD (2223)

Email us

info@abad.com.pk

اظہار افسوس سابق چیئرمین آباد عارف جیوا کے انتقال پر ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے اراکین کا اظہارِ افسوس عارف جیوا کی خدمات کو تعمیراتی شعبے میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آباد عارف جیوا نے آباد کو مستحکم اور متحرک پلیٹ فارم بنانے میں اہم کردار ادا کیا، آباد ارکان مرحوم کی تعمیراتی صنعت میں مسائل کے حل کیلئے دی گئی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، آباد عارف جیوا کی قیادت میں آباد نے نمایاں پیش رفت کی، آباد ارکان آباد سوگوار خاندان کے ساتھ ان کے غم میں برابر شریک ہے، آباد ارکان اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو حوصلہ عطا کرے، آباد