ABAD Chairman Mohammad Hanif Gohar, in his ongoing interview with channel 5, He said that provincial governments are responsible for reducing unemployment after the 18th amendment. He stated that the situation in two provinces is worsening and political stability is necessary to improve business conditions in Pakistan. He also said that people are falling deeper into poverty.
He further expressed concern over the return of extortion against builders and said that the open violation of court orders is unacceptable..
8th Oct, 2026
Chairman ABAD Muhammad Hanif Gohar, in an exclusive interview with Faizyar Digital, highlights the challenges facing Pakistan’s construction industry and shares his views on key issues affecting the sector.
5th Oct, 2026
چیئرمین آباد حنیف گوہر کا کراچی پولیس چیف آزاد خان سے ٹیلیفونک رابطہ،ملیر میں بھتہ خوروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ کی شہادت پر چیئرمین آباد کا اظہارِ تشویشگلشن اقبال میں بلڈر سے 30 لاکھ روپے نقدی کی ڈکیتی کے واقعے پر بھی چیئرمین آباد کی کراچی پولیس چیف سے گفتگو،اے آئی جی کراچی کی حالیہ دنوں میں جرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی،اے آئی جی کراچی کی دونوں واقعات میں ملوث ملزمان کیلئے پولیس کو فوری گرفتاری کی ہدایت،شہر میں بھتہ خوری اور ڈکیتی کے واقعات کی روک تھام یقینی بنائی جائے، حنیف گوہرسیکیورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے، چیئرمین آبادبلڈر سے 30 لاکھ روپے لوٹنے والے ملزمان کو بھی جلد گرفتار کیا جائے، حنیف گوہربھتہ خوری اور ڈکیتی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، آزاد خانجرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، آزاد خانکراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے پولیس اقدامات جاری ہیں، کراچی پولیس چیف
3rd Oct, 2026 چیئرمین آباد حنیف گوہر کا ملیر 15 میں بھتہ خوروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ کی شہادت کے واقعے کی شدید مذمت،ملیر 15 میں سیکیورٹی گارڈ کے قتل کا واقعہ پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، چیئرمین آباد حنیف گوہرگزشتہ شب ملیر 15 میمن شاپنگ مال پر ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی گارڈ پر بھتہ خوروں نے فائرنگ کی، حنیف گوہربھتہ خوروں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ شہید ہوا، حنیف گوہرکراچی میں بھتہ خوری کی وارداتیں پھر دوبارہ سر اٹھارہی ہیں جو ناقابل برداشت ہیں، حنیف گوہربلڈرز کو صمد کاٹھیاواڑی اور دیگر گینگ وار سے تعلق رکھنے والے بھتے کیلئے حراساں کرتے ہیں، حنیف گوہرسندھ حکومت بلڈرز سمیت تمام تاجر برادری کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرے، حنیف گوہربلڈرز کراچی میں پرامن انداز میں کام کرنا چاہتے ہیں، خوف کا ماحول پیدا نہ کیا جائے، حنیف گوہرشہر کراچی میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے مکمل امن و تحفظ ضروری ہے، حنیف گوہروزیر اعلیٰ سندھ، صوبائی وزیر داخلہ، آئی جی سندھ گزشتہ ہونے والے واقعے کا نوٹس لیں، حنیف گوہرقانون نافذ کرنے والے ادارے بھتہ خوروں کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کریں، حنیف گوہرسندھ حکومت کاروباری مراکز اور تعمیراتی مقامات پر سیکیورٹی یقینی بنائے، حنیف گوہرمقتول سیکیورٹی گارڈ کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، حنیف گوہر